شاید

شعور کو زندگی کی بے معنویت، وسعتِ کائنات کے سامنے اپنی بے بسی اور صفحہ ہستی سے دائمی اور مکمل مٹ جانے کی تکلیف ہر دور میں ناقابلِ برداشت رہی ہے۔ شاید اسی تکلیف کو کم کرنے کے لیے ہر انسان میں انفرادی طور پر اور پھر ہر معاشرے میں مجموعی طور پر مذہب اپنی راہ نکالتا ہے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

On Human Nature

پہلا رُخ